موترہ:مکان کرایہ پر دلانے کے بہانے خاتون سے زیادتی کی کوشش
موترہ(نامہ نگار )اوباش ملزم کی خاتون کیساتھ زیادتی کی کوشش، موضع نانوکے کی خاتون رضیہ نے پولیس کودرخواست دی کہ اسکے سابقہ شوہر نے اس کو طلاق دے دی ہے۔۔۔
اس کے دوست خاور نے اس کو اپنے پاس بلایا کہ میں مکان کرایہ پر لیکر دیتاہو جب وہ اس کے پاس گئی تو ملزم نے اس کیساتھ زیادتی کی کوشش کی، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔