تتلے عالی:قتل و اقدام قتل کے 5 ملزموں کی نشاندہی پر ناجائز اسلحہ برآ مد

 تتلے عالی:قتل و اقدام قتل کے 5 ملزموں  کی نشاندہی پر ناجائز اسلحہ برآ مد

تتلے عالی(نامہ نگار )پولیس نے قتل واقدام قتل کے پانچ ملزمان کی نشاندہی پر بڑی تعداد میں ناجائز اسلحہ برآمد کرلیا۔

تتلے عالی پولیس نے قتل واقدام قتل کے مقدمہ میں گرفتار ملزمان کی دوران تفتیش انکشاف پروقعہ میں استعما ل ہونے والا اسلحہ عرفان صدیق سکنہ پگالہ سے کلاشنکوف اور پانچ عدد گولیاں بابرولد شرافت علی سکنہ پگالہ سے بھی کلاشنکوف اورپانچ گولیاں،امیر حمزہ ولد شرافت سے کلاشنکوف اور پانچ گولیاں،صابر علی ولد شرافت علی سے پمپ ایکشن 12بور بندوق اوروقاص سکنہ پگالہ سے 244بور رائفل وگولیاں برآمد کرکے ملزمان کیخلاف ناجائز اسلحہ کے الگ الگ مقدمات درج کر لئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں