تتلے عالی :2خواتین کے بیگز سے ہزاروں روپے ، طلائی چین اور فون چوری

تتلے عالی :2خواتین کے بیگز سے ہزاروں روپے ، طلائی چین اور فون چوری

تتلے عالی(نامہ نگار )شاہ پور کی کبری بی بی اور انعم صدیق کے بیگز سے 80ہزار روپے ،طلائی چین،موبائل فون چوری ہو گئے۔

 چڈیالہ میں عامر سہیل کا پیٹرانجن چوری ہوگیا،تتلے عالی میں کلیم کے رقبہ سے 45ہزا ر روپے مالیتی سولر پلیٹوں کا سامان چوری ہوگیا،بلوکی ورکاں میں عنصر شبیر کا پیٹرانجن چوری ہوگیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں