کامونکے :مختلف واقعات میں 2 لڑکیوں کو اغواکرلیا گیا

کامونکے :مختلف واقعات میں 2 لڑکیوں کو اغواکرلیا گیا

کامونکے (تحصیل رپورٹر)مختلف واقعات میں 2 لڑکیوں کو اغوا کرلیا گیا۔ سلامت پورہ کی 17سالہ زیڈ بی گھر سے دکان پر گئی جسے نامعلوم افراد اغوا کرکے لے گئے۔۔۔

 جبکہ ٹبہ محمد نگر کی 25 سالہ (ز) گھر میں اکیلی تھی کہ نامعلوم افراد 4لاکھ روپے اور ایک تولہ سونا سمیت اغوا کرکے لے گئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں