2 نوجوان گرفت میں آ گئے
منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار )پابندی کے باوجود ون ویلنگ کرنیوالے 2 نوجوان گرفتار کرلئے گئے ۔ پولیس اہلکار وڈالہ سندھواں میں ناکہ لگائے کھڑے تھے کہ مصیب اور منیب ون ویلنگ کررہے تھے ، دونوں کیخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا ۔
پابندی کے باوجود ون ویلنگ کرنیوالے 2 نوجوان گرفتار کرلئے گئے ۔ پولیس اہلکار وڈالہ سندھواں میں ناکہ لگائے کھڑے تھے کہ مصیب اور منیب ون ویلنگ کررہے تھے ، دونوں کیخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا ۔