سیدوفاعباس زیدی سول جج بن گئے

سیدوفاعباس زیدی سول جج بن گئے

حافظ آباد (نامہ نگار ، نمائندہ دُنیا )ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے رکن سید علی مرتضیٰ کے بڑے بھائی سیدوفاعباس زیدی سول جج منتخب ہوگئے جس پر ڈسٹرکٹ بار کے صدر مبشر عزیز ، سیکرٹری بار اور الحاج زاہد فاروق نے انہیں مبارکباد دی ہے ۔

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے رکن سید علی مرتضیٰ کے بڑے بھائی سیدوفاعباس زیدی سول جج منتخب ہوگئے جس پر ڈسٹرکٹ بار کے صدر مبشر عزیز ، سیکرٹری بار اور الحاج زاہد فاروق نے انہیں مبارکباد دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں