کامونکے :نہر اپرچناب سے 40سالہ شخص کی لاش برآمد
کامونکے (تحصیل رپورٹر )نہر اپرچناب سے 40سالہ شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے ، کنگروالی کے قریب دیہاتیوں کی اطلاع پر صدر پولیس نے ریسکیو 1122کی مدد سے لاش نہر سے نکال کر تحصیل ہسپتال منتقل کر دی تاہم متوفی کی شناخت نہ ہوسکی ۔
نہر اپرچناب سے 40سالہ شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے ، کنگروالی کے قریب دیہاتیوں کی اطلاع پر صدر پولیس نے ریسکیو 1122کی مدد سے لاش نہر سے نکال کر تحصیل ہسپتال منتقل کر دی تاہم متوفی کی شناخت نہ ہوسکی ۔