میونسپل کمیٹی وزیرآباد کے تجاوزات انسپکٹر نا اہلی کے الزام میں معطل

میونسپل کمیٹی وزیرآباد کے تجاوزات انسپکٹر نا اہلی کے الزام میں معطل

وزیرآباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر )میونسپل کمیٹی وزیرآباد کے تجاوزات انسپکٹر کو نا اہلی اور بدانتظامی کے الزام میں معطل کر دیا گیا۔۔۔۔

 دوسری جانب معطل ہونے والے اہلکار ارسلان آصف کا مؤقف ہے کہ الزامات بے بنیاد ہیں انہوں نے ذمہ داریاں ایمانداری اور محنت سے سرانجام دیں اور انہیں صفائی کا پورا موقع دیا جانا چاہیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں