کیپٹن (ر)دوست محمد نے ڈی پی او سیالکوٹ کے عہد ے کا چارج سنبھال لیا

کیپٹن (ر)دوست محمد نے ڈی پی او  سیالکوٹ کے عہد ے کا چارج سنبھال لیا

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )ایس ایس پی کیپٹن (ر)دوست محمد نے بطور ڈی پی او سیالکوٹ عہد ے کا چارج سنبھال لیا۔۔۔۔

 ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کا پولیس لائن میں پرتپاک استقبال کیا گیاڈی پی او دوست محمد نے یادگار شہدا پر سلامی دی پھولوں کی چادر چڑھائی اور شہدا پولیس کی بلندی درجات کیلئے دعا کی بعد ازاں پولیس لائنز سیالکوٹ میں ضلع بھر کے سرکل افسر وں ، ایس ایچ اوز اور برانچ انچارجز سے تعارفی میٹنگ کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں