فیصل سلطان ڈپٹی کمشنر پنجاب ریونیو اتھارٹی گوجرانوالہ تعینات
گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)حکومتِ پنجاب کی جانب سے پی ایم ایس گروپ کے سینئر اور انتہائی قابل افسر فیصل سلطان کو ۔۔۔
بطور ڈپٹی کمشنر پنجاب ریونیو اتھارٹی گوجرانوالہ تعینات کر دیا گیا، انہیں ایڈیشنل کمشنر پنجاب ریونیو اتھارٹی گوجرانوالہ، سیالکوٹ اور نارووال کا اضافی چارج بھی سونپ دیا گیا۔