ڈپٹی کمشنر کا ٹیچنگ ہسپتال کا دورہ ،طبی سہولیات کا جائزہ

ڈپٹی کمشنر کا ٹیچنگ ہسپتال کا دورہ ،طبی سہولیات کا جائزہ

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)وزیر اعلیٰ پنجاب کے ہیلتھ ریفارمز پروگرام کے تحت ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد نے۔۔۔

 ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ٹیچنگ ہسپتال کا دورہ کیا اور ہسپتال میں فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کا جائزہ لیا۔دورے کے دوران ڈپٹی کمشنر نے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا اور ڈاکٹرز، نرسنگ سٹاف اور دیگر عملہ کی حاضری چیک کی۔ انہوں نے صفائی ستھرائی کی صورتحال، وارڈز کی حالت کا بھی جائزہ لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں