دوہفتے گزر گئے ،چیف آفیسرضلع کونسل گجرات کی تعیناتی نہ ہو سکی

دوہفتے گزر گئے ،چیف آفیسرضلع  کونسل گجرات کی تعیناتی نہ ہو سکی

گجرات(سٹی رپورٹر )دوہفتے گزر گئے مگر چیف آفیسرضلع کونسل گجرات کی تعیناتی نہ ہو سکی ۔ساجد مشرف کے۔۔۔

 تبادلے کے بعد سے یہ سیٹ خالی پڑی ہوئی ہے گجرات کے شہریوں نے وفاقی اور صوبائی وزیر سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر چیف آفیسر ضلع کونسل لگوایا جائے کیونکہ ٹھیکیداروں کے بلز بھی جاری ہونے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں