لنک ڈاؤن ، تحصیل آفس گجرات میں رجسٹریاں نہ ہوسکیں
گجرات(سٹی رپورٹر )لنک ڈاؤن ہونے اور بار بار سسٹم خراب ہونے کی وجہ سے تحصیل آفس گجرات میں منگل کے۔۔۔
روز رجسٹریاں نہ ہوسکیں سارا دن عوام کو ذلیل وخوار ہونا پڑا اور روزہ کی حالت میں خالی ہاتھ واپس گھروں کو جانا پڑا شہریوں نے اے سی گجرات، اے ڈی سی آر ،ڈپٹی کمشنر گجرات ،اے ڈی ایل آر کمشنر گوجرانوالہ سے مطالبہ کیا ہے کہ سسٹم کو ٹھیک کرایا جائے۔