جلالپور جٹاں:سوشل میڈیا پر روابط،گھر آکر لڑکی سے زیادتی

جلالپور جٹاں:سوشل میڈیا پر  روابط،گھر آکر لڑکی سے زیادتی

جلالپور جٹاں (نامہ نگار )محلہ چوہٹڑہ کی رہائشی 22 سالہ (پ)کا سوشل میڈیا پر لاہور کے رہائشی طاہر سے رابطہ ہوا۔۔

 جس نے لڑکی کو اسکے گھر آکر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ،متاثرہ دوشیزہ کے چچا عدیل کی مدعیت میں سٹی پو لیس جلالپور جٹاں نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں