سیالکوٹ:میگا سٹور پر چھاپہ،نرخ نامہ آویزاں نہ کرنے پر 50ہزار جرمانہ

 سیالکوٹ:میگا سٹور پر چھاپہ،نرخ نامہ  آویزاں نہ کرنے پر 50ہزار جرمانہ

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ صفدر شبیر نے کشمیر روڈ پر واقع میگا سٹور پر چھاپہ مارا اور ڈی سی کاؤنٹر کی۔۔

 ناقص صورتحال اور ریٹ لسٹ آویزاں نہ کرنے پر 50 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا۔ انہوں نے سٹور کے تمام حصوں کا معائنہ کیا اور اشیائے خوردونوش کی قیمتوں اور کوالٹی کا جائزہ لیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں