اوباش نوجوان نے لڑکی کواغواکرلیا
موترہ(نامہ نگار ) اوباش ملزم نے سودا سلف لینے جانیوالی لڑکی کواغواکرلیا ۔
تھانہ موترہ کے علاقہ آڈھا کے اکرم کی بیٹی گھرسے دوکان پر سودا سلف لینے گئی تو واپس نہ آئی اس نے تلاش شروع کی تواس کو معلوم ہواکہ اس کی بیٹی کو اوباش ملزم حماد اغوا کرکے لے گیا ہے پولیس نے مقدمہ درج کرکے مغویہ کی تلاش شروع کر دی ۔