ایران امریکہ جنگ سے چاول کی مارکیٹ کو نقصان کا خدشہ

 ایران امریکہ جنگ سے چاول کی مارکیٹ کو نقصان کا خدشہ

گجرات(سٹی رپورٹر ، نامہ نگار )گجرات رائس کلب کا اجلا س صدر حا جی عبد الحمید کی زیر صدارت مقا می ر یسٹو ر نٹ میں منعقد ہو ا

، اجلا س میں سیکرٹر ی ثو با ن نو ا ز بٹ نے کلب کی ما ہا نہ ر پو ٹ ،چا ول و مونجی کے ر یٹس کے حوالے سے بر یف کیا ، ممبر ر ائس کلب شعیب سا ہی کے والد کی وفا ت پر فاتحہ خو انی بھی کی گئی ، اجلا س سے خطا ب کر تے ہو ئے صدر ر ائس کلب حا جی عبد الحمید کا کہنا تھا اگر ایر ان اور امر یکہ کے در میا ن جنگ سے چاول کی مار کیٹ خر اب ہو نے کے خدشات ہیں ،انہو ں نے کہا کہ امسا ل چا ول کا سیز ن کسا نو ں اور دیگر کیلئے بہتر ر ہا لیکن فی الحا ل مو جو د ہ صو ر تحا ل میں ما ر کیٹ کمز وری کا شکا ر ہے ، اجلا س میں سا بق صدور نو ا ز بٹ ، امجد مجید بٹ ،سید سہیل شا ہ ،شیخ نصیر ا حمدو دیگر نے بھی اپنے خیا لا ت کااظہا ر کیا ،چا ول اور مونجی کی مو جو د ہ ما ر کیٹ کے حوالے سے امو ر پر گفتگو کی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں