ڈسکہ سے 2بھکاری گرفتار
موترہ(نامہ نگار )پابندی کے باوجود بھیک مانگنے والے دو گداگر رنگے ہاتھوں گرفتار کر لئے گئے ۔
پولیس نے بھروکے اور جیسروالہ میں واجد اور شہزاد کوبھیک مانگتے دھر لیا ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔