راہوالی:دکان میں چارجنگ پر لگا موبائل فون چوری

 راہوالی:دکان میں چارجنگ  پر لگا موبائل فون چوری

راہوالی (نمائندہ دنیا )چارجنگ پر لگا موبائل فون چور ی ہو گیا ،

کوٹلی سائیاں کے رہائشی محمد عارف کی دکان واقع راہوالی محلہ شریف پورہ گلہ ڈاکٹر ارشد والا پر سے نامعلوم چور رات نوبجے کے قریب چارجنگ پر لگا موبائل فون چرا کر لے گیا کینٹ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں