راہوالی :پی ٹی سی ایل دفتر سے لاکھوں روپے کا سامان چور ی
راہوالی (نمائندہ دنیا ) پی ٹی سی ایل دفتر سے نامعلوم چور اڑھائی لاکھ روپے کا سامان لے گئے ۔
دفتر کھجوروالی سے نامعلوم چور فور کور تار ،جنریٹر ،ریڈی ایٹر ،بیٹری و دیگر سامان لے گئے ۔