تتلے عالی :اوور لوڈنگ پر دو ڈرائیوروں کیخلاف مقدمات درج

تتلے عالی :اوور لوڈنگ پر دو  ڈرائیوروں کیخلاف مقدمات درج

تتلے عالی(نامہ نگار )اوور لوڈنگ پر دو ڈرائیوروں کیخلاف مقدمات درج کر لئے گئے ۔

پٹرولنگ پولیس نے اوور لوڈنگ پر دو ڈرائیوروں اسد جاوید سکنہ جڑانوالہ،علی سلمان سکنہ جہانگیرہ کیخلاف مقدمات درج کروا دیئے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں