شراب پی کر غل غپاڑہ کرتے 2 افراد رنگے ہاتھوں گرفتار

 شراب پی کر غل غپاڑہ کرتے  2 افراد رنگے ہاتھوں گرفتار

منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار )شراب پی کر غل غپاڑہ کرتے دو ملزموں کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا ۔

پولیس کومخبرخاص نے اطلاع دی کہ چونگی نمبرآٹھ پر ملزمان سمیع اﷲ اور ساجد شراب پی کر غل غپاڑہ کررہاہے جس کی وجہ سے راہ گیروں کو شدید مشکلات کاسامنا کرناپڑرہا ہے پولیس نے چھاپہ مارکر دونوں ملزمان کورنگے ہاتھوں گرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں