منڈیکی گورائیہ:مختلف واقعات میں 3 خواتین سمیت 7 افراد اغوا

 منڈیکی گورائیہ:مختلف واقعات  میں 3 خواتین سمیت 7 افراد اغوا

منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار ) اغوا کے دو مختلف واقعات میں تین خواتین سمیت سات افراد اغوا موضع بڈھا گورائیہ کے عرفان نے پولیس کودرخواست دی کہ۔۔۔

اس کے عزیز خادم ’نصر ت بی بی ’ناصر’کنزہ بی بی ’شہناز ’فرزانہ بی بی بھٹہ خشت حسنین علی اور منور حسین کے پاس کام کرتے تھے ملزمان حسنین علی ’نجف ’مبشر’منور اور دو نامعلوم نے اس کے عزیزوں کواغواکرکے نامعلوم مقام پر حراست میں رکھ لیا ہے دوسرے واقعہ میں ڈسکہ کے عدنان کا بیٹا گھرسے موٹرسائیکل خریدنے گیاتوواپس نہ آیاجس کونامعلوم ملزمان نے اغوا کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں