سمبڑیال:بغیرلائسنس ٹر یکٹر ٹرالی موٹر سائیکل چلانے پر مقدمات

سمبڑیال:بغیرلائسنس ٹر یکٹر ٹرالی  موٹر سائیکل چلانے پر مقدمات

سمبڑیال(سٹی رپورٹر )ٹریکٹر ٹرالی ،موٹر سائیکل انتہائی تیز رفتاری اوربغیرلائسنس کے چلانے پر4 افراد کے خلاف مقدمات درج کر لئے گئے ۔

 پٹرولنگ پولیس کھمبرانوالہ اورایئرپورٹ پولیس نے دوران چیکنگ ٹریکٹر ٹرالی ، موٹر سائیکل ،گاڑیاں انتہائی تیز رفتاری ،غفلت ،لاپروائی اوربغیرلائسنس کے چلانے پر حفیظ الرحمن ،محمد رضا ، محمد وقاص کو گرفتا ر کر کے مقدمات درج کر لئے ۔ شارع عام پر بھیک مانگنے والے دوبھکاریوں کو بھی گرفتار کر لیا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں