تتلے عالی میں6سالہ بچے سے بدفعلی کی کوشش، مقدمہ درج

تتلے عالی میں6سالہ بچے سے  بدفعلی کی کوشش، مقدمہ درج

تتلے عالی(نامہ نگار )تتلے عالی میں6سالہ بچے سے بدفعلی کی کوشش تین ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

تتلے عالی کے محلہ فیصل کالونی کا6سالہ بیٹا(ح) گلی میں کھیل رہاتھا کہ ملزمان حمزہ،فاروق اور رحمن اسے ورغلاء پھسلاء کر نوشہرہ ورکاں راجباہ کنارے لے گئے ،بچے کے شور کرنے پر ملزم فرار ہو گئے ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں