گجرات:قمر سیالوی روڈپر واٹر فلٹریشن پلانٹ کی تنصیب

 گجرات:قمر سیالوی روڈپر واٹر  فلٹریشن پلانٹ کی تنصیب

گجرات(سٹی رپورٹر )رشیدہ شفیع فاؤنڈیشن اور محمدیعقوب سیٹھی فاؤنڈیشن کے اشتراک سے 177 ویں فلٹریشن پلانٹ کی کشمیر کالونی قمر سیالوی روڈ پر افتتاحی تقریب ہوئی ،

صوبائی وزیر صنعت و تجارت شافع حسین نے صدر رشیدہ شفیع فاؤنڈیشن امتیاز کوثر ،یاسر یعقوب سیٹھی کے ہمراہ فیتہ کاٹا ،سیٹھی فیملی کی جانب سے یعقوب سیٹھی مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے 10 ویں فلٹریشن پلانٹ کی تقریب میں اسسٹنٹ کمشنر گجرات عبدالقدیر زرکون،سٹی صدر مسلم لیگ (ق)چوہدری علی ابرار جوڑا،چوہدری وحید الدین،سیٹھ قمر خورشید صراف،انجینئر قمر الزمان ،علی سہیل رضی،وحید مراد مرزاودیگر شخصیات موجود تھیں ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں