مرالی والہ میں ڈیرے سے سامان اور موبائل فون چوری

مرالی والہ میں ڈیرے سے  سامان اور موبائل فون چوری

تتلے عالی(نامہ نگار )مرالی والہ میں فاروق کے ڈیر ے سے 60ہزار روپے مالیتی سامان اور رانا آصف کا موبائل چوری ہوگیا،تتلے عالی پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔

مرالی والہ میں فاروق کے ڈیر ے سے 60ہزار روپے مالیتی سامان اور رانا آصف کا موبائل چوری ہوگیا،تتلے عالی پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں