سینئر رہنما جماعت اہلحدیث علامہ یعقوب سیالکوٹی انتقال کرگئے
وزیرآباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر )سینئر رہنما جماعت اہلحدیث علامہ محمد یعقوب سیالکوٹی مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے
جنہیں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں آبائی قبرستان مہر شاہ نظام آباد میں سپرد خاک کر دیا گیا،نماز جنازہ صاحبزادہ حافظ عبد المعیظ نے پڑھائی۔نماز جنازہ میں پروفیسر حافظ عبد الستار حامد،علامہ محمد ابراہیم محمدی،حافظ عمر عمران،حافظ عمران شاہد بٹ،پروفیسرحافظ منیر احمد،پروفیسر حافظ حامد الرحمن و دیگر نے شرکت کی ۔