سیدہ عائشہ اور شہدائے بدر کی یاد میں دعائیہ تقریب آج ہوگی
گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)جماعت رضائے مصطفے ٰ پاکستان کے زیراہتمام آج بعد نماز عصر آستانہ عالیہ قادریہ رضویہ زینت المساجد دارالسلام میں ام المومنین سیدہ عائشہ صدیقہ اور شہدائے بدر کی یاد میں دعائیہ تقریب منعقد ہوگی جس میں مولانا پیر محمد داؤد رضوی وطن عزیز پاکستان و عالم اسلام کے مظلوم مسلمانوں کیلئے خصوصی دعا کریں گے ۔
جماعت رضائے مصطفے ٰ پاکستان کے زیراہتمام آج بعد نماز عصر آستانہ عالیہ قادریہ رضویہ زینت المساجد دارالسلام میں ام المومنین سیدہ عائشہ صدیقہ اور شہدائے بدر کی یاد میں دعائیہ تقریب منعقد ہوگی جس میں مولانا پیر محمد داؤد رضوی وطن عزیز پاکستان و عالم اسلام کے مظلوم مسلمانوں کیلئے خصوصی دعا کریں گے ۔