مرالی والامیں کاروبار کاجھانسہ دے کرشہری سے لاکھوں کا فراڈ
تتلے عالی(نامہ نگار )مرالی والامیں کاروبار کاجھانسہ دے کرشہری سے لاکھوں کا فراڈ کر لیا گیا ۔
تتلے عالی کے نواحی گاؤں مرالی والہ کے عبدالستار قاسم جوکہ موٹر سائیکلوں کی خریدوفروخت کرتا ہے جس نے مزکورہ کاروبار کروانے کیلئے اپنے ہی گاؤں کے محمد رفیق 11لاکھ48زار روپے وصول کئے دو سال میں کا م شروع نہیں کروایا،رقم کی واپسی کا تقاضہ کرنے پر ملزم نے چیک دے دیا جو کیش نہ ہونے پر مقدمہ درج کروا دیا ۔