تتلے عالی پو لیس نے پکڑ لیا

تتلے عالی پو لیس نے پکڑ لیا

تتلے عالی(نامہ نگار)تتلے عالی پولیس نے نوشہرہ ورکاں روڈ پر سر عام پر پتنگ بازی کرتے ہوئے افضل سکنہ تتلے عالی کو قابو کرکے 4 پتنگیں،کیمیکل ڈور قبضہ میں لے کر مقدمہ درج کرلیا۔

تتلے عالی پولیس نے نوشہرہ ورکاں روڈ پر سر عام پر پتنگ بازی کرتے ہوئے افضل سکنہ تتلے عالی کو قابو کرکے 4 پتنگیں،کیمیکل ڈور قبضہ میں لے کر مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں