ون ویلر قانون کی گرفت میں آ گیا
منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار)پابندی کے باوجود ون ویلنگ کرنیوالا رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس اہلکار لاری اڈا میں کھڑے تھے کہ شاہد موٹرسائیکل لیکر آیاجو پابندی کے باوجود ون ویلنگ کررہاتھا جس کو اہلکاروں نے پکڑلیا۔
پابندی کے باوجود ون ویلنگ کرنیوالا رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس اہلکار لاری اڈا میں کھڑے تھے کہ شاہد موٹرسائیکل لیکر آیاجو پابندی کے باوجود ون ویلنگ کررہاتھا جس کو اہلکاروں نے پکڑلیا۔