انتقال پر ملال

انتقال پر ملال

کامونکے (نامہ نگار )مقامی صحافی عبدالناصر شیخ کے والد حاجی شیخ یوسف خالق حقیقی سے جا ملے۔

مرحوم کی نماز جنازہ قبرستان صوفیاں والا میں ادا کی گئی۔ اس موقع پر تاجروں، وکلا ، صحافیوں، سیاسی و سماجی شخصیات سمیت ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں