راہوالی : منشیات فروش گرفتار ، ڈیڑھ کلو چرس برآمد

راہوالی : منشیات فروش گرفتار ، ڈیڑھ کلو چرس برآمد

راہوالی (نمائندہ دنیا) منشیات فروش شکنجے میں آگیا، ڈیڑھ کلو چرس برآمد کرلی گئی۔

ایس ایچ او زبیر سیال کی زیر نگرانی اے ایس آئی شہباز نت نے سبزی منڈی کوٹ شاہاں کے قریب دوران گشت شاہ زیب کی جامہ تلاشی لی تو ملزم سے ملنے والی 1420 گرام چرس قبضہ میں لے کر مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں