قلعہ دیسا سنگھ کے قریب ڈاکوئوں نے رقم اور فون چھین لیا

قلعہ دیسا سنگھ کے قریب  ڈاکوئوں نے رقم اور فون چھین لیا

تتلے عالی(نامہ نگار)قلعہ دیسا سنگھ کے قریب دو ڈاکوؤں نے دہاڑی والا کے عمر شہزاد سے 15 ہزار روپے اور موبائل فون چھین لیا۔۔۔

مرالی والہ میں فیصل کی موٹر سائیکل نمبر جی اے کے 8070 گلی سے چوری ہو گئی، تتلے عالی میں غلا م محمد کے 6 ہزار روپے اور موبائل فون چوری ہو گئے۔ پولیس نے مقدمات درج کرلئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں