ڈسکہ:شراب نوشی سے روکنے پر 5 افراد کا 2 بھائیوں پر بد ترین تشدد

ڈسکہ:شراب نوشی سے روکنے پر  5 افراد کا 2 بھائیوں پر بد ترین تشدد

ڈسکہ (نامہ نگار) شراب نوشی سے روکنے پر 5 افراد نے 2 بھائیوں کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔

تھانہ ستراہ کے علاقہ شیخوپورہ کے محمد آصف کے کزن ماسٹر غلام عباس نے وسیم جگو ،فضل کریم ،محمد فریاد ،امن اور شہروز کو راستہ میں شراب نوشی سے منع کیا تھا جس پر ملزموں ن ے اینٹوں اور ڈنڈوں سے ماسٹر غلام عباس ،بھائی وارث کو تشدد کا نشانہ بنایا ۔ ستراہ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں