ڈسکہ میں یوم پاکستان کے موقع پر کو ئی سرکاری تقریب نہ ہوسکی
ڈسکہ(نامہ نگار )ڈسکہ میں 23مارچ کو یوم قرار داد پاکستان کے موقع پر سرکاری طور پر کو ئی تقریب نہ ہو سکی۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان بھر میں یوم قرار داد پاکستان کے موقع پر سرکاری سطح پر تقریبات کا اہتمام کیا گیا لیکن ڈسکہ شہر میں سرکاری سطح پر یوم قرار داد پاکستان کے موقع پر کسی قسم کی کو ئی تقریب منعقد نہ ہو ئی ۔