موترہ :تیزرفتار موٹرسائیکل کی ٹکرسے دو کزن شدیدزخمی

 موترہ :تیزرفتار موٹرسائیکل کی  ٹکرسے دو کزن شدیدزخمی

موترہ(نامہ نگار )تیزرفتار موٹرسائیکل کی ٹکرسے دو کزن شدیدزخمی ٹانگ ٹوٹ گئی

موضع مندرانوالہ کے یاسر کی بیٹی اور بھانجا پیدل جارہے تھے کہ ان کو پیچھے سے آنیوالی تیزرفتار موٹرسائیکل جس کو نامعلوم ڈرائیور چلارہاتھا نے ٹکرماردی جس کے نتیجہ میں اس کی بیٹی اور بھانجا شدیدزخمی ہوگئے اوراسکی بیٹی کی ٹانگ ٹوٹ گئی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں