فارن آفس گجرات میں تعینات5پولیس اہلکار فرائض میں غفلت پر تبدیل
گجرات (نامہ نگار )محکمہ خارجہ نے فارن آفس گجرات میں تعینات5پولیس ملازمین کو فرائض میں غفلت اور ایجنٹ کاکرداراداکرنے پر تبدیل کر دیا
،شہریوں نے ڈی پی او گجرات رانا عمر فاروق سے ان پولیس ملازمین کے خلاف سخت ایکشن لینے کا مطالبہ کیا تھا، یہ ملازمین اپنی ڈیوٹی دینے کے بجائے فارن آفس میں ایجنٹ کا کردار ادا کر رہے تھے ۔