ڈی پی او گجرات نے متعدد ایس ایچ اوز کو تبدیل کر دیا
گجرات(نامہ نگار)ڈی پی او رانا عمر فاروق نے حسن زبیر کو تھانہ کڑیانوالہ، میاں منیر حسین کو تھانہ کنجاہ، مہر عتیق کو تھانہ منگوال، جہانگیر احمد کو تھانہ ڈنگہ، طاہر زمان کو تھانہ انڈسٹریل اسٹیٹ، زبیر انجم کو تھانہ ککرالی ایس ایچ او تعینات کر دیا جنہوں نے چارج لیکر کام شروع کر دیا۔
ڈی پی او رانا عمر فاروق نے حسن زبیر کو تھانہ کڑیانوالہ، میاں منیر حسین کو تھانہ کنجاہ، مہر عتیق کو تھانہ منگوال، جہانگیر احمد کو تھانہ ڈنگہ، طاہر زمان کو تھانہ انڈسٹریل اسٹیٹ، زبیر انجم کو تھانہ ککرالی ایس ایچ او تعینات کر دیا جنہوں نے چارج لیکر کام شروع کر دیا۔