مرالی والہ سے لڑکی اغوا
تتلے عالی(نامہ نگار )مرالی والہ سے جواں سالہ لڑکی اغوا ہو گئی۔نواحی گاؤں مرالی والہ کے آصف کی جواں سالہ بیٹی سودا سلف لینے بازار گئی تھی اغوا ہو گئی۔
نواحی گاؤں مرالی والہ کے آصف کی جواں سالہ بیٹی سودا سلف لینے بازار گئی تھی اغوا ہو گئی۔ پولیس نے نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔