حافظ آباد:ذوالفقار علی بھٹو شہید کی برسی کے سلسلہ میں دعائیہ تقریب

حافظ آباد:ذوالفقار علی بھٹو شہید کی  برسی کے سلسلہ میں دعائیہ تقریب

حافظ آباد(نامہ نگار،نمائندہ دنیا)قائدِ عوام ذوالفقار علی بھٹو شہید کی 47ویں برسی کے سلسلہ میں دعائیہ تقریب سابق صدر بار اور پیپلز پارٹی کے ضلعی رہنما ارشد مہند ایڈووکیٹ کی رہائش گاہ راجہ چوک میں منعقد ہوئی۔

 تقریب میں پروفیسر بشارت علی، آغا اکبر علی، کامران چشتی، خلیق احمد انصاری، نصیر احمد بٹ اور جوزف نیئر سمیت دیگر معززین اور کارکن شریک ہوئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں