ٹکر سے فون سنتا نوجوان زخمی

ٹکر سے فون سنتا نوجوان زخمی

حافظ آباد(نامہ نگار ، نمائندہ دنیا )ٹرین کی ٹکر سے نوجوان شدید زخمی ہو گیا ۔

احمد شہزاد سکنہ محلہ ببن بخاری ہینڈ فری لگا کر فون سنتا جارہاتھا کہ ریلوے لائن والے قبرستان کے قریب ٹرین نے ٹکر دے ماری جس کے نتیجہ میں وہ شدید زخمی ہوگیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں