حافظ آ باد میں بحران شدید

حافظ آ باد میں بحران شدید

حافظ آباد(نامہ نگار )حافظ آباد شہر میں سوئی گیس کا بحران شدت اختیار کرگیا۔

 شہر اور گردونواح میں گیس کی بندش کا دورانیہ 20گھنٹے سے تجاوز کرگیا جس کی وجہ سے خواتین کے لئے گھروں میں کھانا پکانا محال ہوگیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں