ناقص سلنڈر پر ڈرائیور گرفتار
تتلے عالی(نامہ نگار )پٹرولنگ پولیس گھمن والا نے ناکہ بندی کے دوران غیر معیاری سلنڈر کا استعمال کرنے پرمسافر وین نمبر ای1083 کو ڈرائیورسمیت تحویل میں لے لیا،ڈرائیو عرفان سکنہ بھاکرانوالی کیخلاف مقدمہ درج کرا دیا ۔
پٹرولنگ پولیس گھمن والا نے ناکہ بندی کے دوران غیر معیاری سلنڈر کا استعمال کرنے پرمسافر وین نمبر ای1083 کو ڈرائیورسمیت تحویل میں لے لیا،ڈرائیو عرفان سکنہ بھاکرانوالی کیخلاف مقدمہ درج کرا دیا ۔