سیوریج نالے میں گری بھینس نکال لی
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )جی سی یونیورسٹی ایمن آباد روڈ سیالکوٹ کے قریب 10 فٹ گہرے سیوریج ڈرین میں بھینس گر گئی ۔
اطلاع پر ریسکیو 1122 کی ٹیم پہنچی اور ریسکیو آپریشن کرتے ہوئے بھینس کو نکال کر مالک کے حوالے کر دیا۔

سے اہم مضامین پڑھیئے