حافظ آباد:خاتون سمیت 3 سمگلر گرفتار 17 کلو چرس ، 5 کلو افیون برآ مد

حافظ آباد:خاتون سمیت 3 سمگلر گرفتار  17 کلو چرس ، 5 کلو افیون برآ مد

حافظ آباد(نامہ نگار ،نمائندہ دنیا )سٹی اور صدر پولیس نے 17کلو سے زائد چرس اور5کلو سے زائد افیون برآمد کرکے خاتون سمیت 3منشیات سمگلرز کو گرفتارکرلیا۔

 ملزموں میں سلمیٰ بی بی سکنہ اخترٹاؤ ن، یامین سکنہ محلہ قذافی پورہ شامل ہیں جو بھاری مقدار میں منشیات تھیلوں میں ڈال کر لے جارہے تھے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں