تتلے عالی :گھر سے 7لاکھ روپے اور 2 تولے طلائی زیورات چوری
تتلے عالی(نامہ نگار )غیبی میں شہباز کے گھر سے 7لاکھ روپے اور دو تولے طلائی زیورات چوری ہو گئے۔
بھرائیاں میں یا سین کے کھیت سے چارہ چوری ہوگیا،مجو چک میں ارشد کا گیس میٹر چوری ہوگیا۔تتلے عالی پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔