ہیڈبمبانوالہ:وارداتوں میں شہری موٹر سائیکل اور واٹر پمپ سے محروم

ہیڈبمبانوالہ:وارداتوں میں شہری  موٹر سائیکل اور واٹر پمپ سے محروم

ہیڈبمبانوالہ (نامہ نگار )دو مختلف وارداتوں میں شہری موٹر سائیکل اور واٹر پمپ سے محروم ہوگئے۔

 مندرانوالہ میں نبیل حیدر کی گلی میں کھڑی موٹر سائیکل جبکہ سٹی ہاؤسنگ میں ضیا اﷲ چیمہ کے مکان سے دو واٹر پمپ چوری ہوگئے ۔ـ

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں