وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل نے خطے کو تباہی سے بچا لیا :عظیم نصر اللہ چیمہ
وزیرآباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر)مسلم لیگ (ن)کے رہنما عظیم نصر اللہ چیمہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شر یف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایرا ن امریکہ جنگ بندی میں بروقت سفارتی کو ششوں نے ممکنہ بڑے تنازع کو ٹال کر خطے کو تباہی سے بچایا۔۔۔
دانشمندانہ حکمت عملی سے مذاکرات کی راہ ہموار ہوئی اور عالمی سطح پر پاکستان کا مثبت کردار نمایاں ہوا،وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی کاوش سنہری حروف میں لکھی جائے گی۔